کراچی : وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ سے پیپیلز پارٹی نے قملدان واپس لے لیا، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 18 نومبر 2015 11:32

کراچی : وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ سے پیپیلز پارٹی نے قملدان واپس لے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 نومبر 2015 ء) : سندھ حکومت نے اچانک رات دیر گئےسرکاری افسران کو بلوا کرصوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین نے وزارت کا قلمدان واپس لیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کروادیا۔

(جاری ہے)

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر حسین بغیر کسی محکمہ کے وزیر رہیں گے جبکہ وزیر بلدیات کا قلمدان وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے پاس رہے گا۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت وزیربلدیات ناصر حسین شاہ سے ناراض تھی اس لئے ان سے قلمدان واپس لیا گیا.

متعلقہ عنوان :