تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارگردگی مشکوک تھی: مائیکل وان

muhammad ali محمد علی بدھ 18 نومبر 2015 00:31

تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارگردگی مشکوک تھی: مائیکل ..

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17 نومبر 2015 ء) مائیکل وان کا کہنا ہے کہ تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارگردگی مشکوک تھی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر 1-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ میچ کے نتیجے کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کی جانب سے کی جانے والی ٹوئٹ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔

مائیکل وان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کارگردگی مشکوک تھی۔ جس طرح پاکستان کے 3 بلے باز رن آوٹ ہوئے وہ شکوک شبہات کو جنم دے رہا ہے۔

(جاری ہے)