خیبرپختونخوا میں تبدیلی آنہیں رہی آگئی ہے ،پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا

ہفتہ 14 نومبر 2015 23:48

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14نومبر۔2015ء) خیبرپختونخوا میں تبدیلی آ نہیں رہی آگئی ہے ،پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ و روغن کرایا گیا جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ۔ اسکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کا کام لیا گیا، پڑھائی کے اوقات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلی خلاف ورزی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :