کراچی : پی آئی اے مالی خسارے کا شکار، وزیر اعظم نواز شریف نے متوقع دورہ تاشقند کے لیے انوکھی فرمائش کر دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 نومبر 2015 13:21
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015 ء) : پی آئی اے پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے جس پر وزیر اعظم نواز شریف نے ایک انوکھی فرمائش کر دی ہے . تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے تاشقند کے متوقع دورے کے لیے پی آئی اے سے 320 طیارہ طلب کر لیا ہے .
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف کی خواہش کے مطابق طیارے میں 50 وی وی آئی پی خصوصی نشستیں لگائی جائیں گی جن پر لاکھوں روپے کا خرچ آئے گا.
واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے پیر کو دورہ تاشقند پر روانہ ہوں گے جس کے تحت طیارہ 320 دو دن تک وزیر اعظم نواز شریف کے زیرٍ استعمال رہے گا. 320 طیارہ دو روز وزیر اعظم نواز شریف کے استعمال رہنے پر پی آئی اے کا فضائی آپریشن بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے . واضح رہے کہ ایف بی آئی نے دو ارب روپے کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر رکھے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.