لاہور : وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 نومبر 2015 12:32

لاہور : وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہنگامی اجلاس میں وزیر قانون رانا ثنااللہ اور معاون خصوصی رانا مقبول سمیت آئی جی پولیس، چیف سیکرٹری اورہوم سیکرٹری پنجاب بھی شریک ہوں گے۔اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کی رپورٹ کو حتمی شکل دی جائے گی. رپورٹ آئی جی اور ہوم سیکرٹری پیش کریں گے۔ جبکہ فائنل رپورٹ اپیکس کمیٹی کےآئندہ اجلاس میں پیش کی جائی.

متعلقہ عنوان :