قزاخستان کا مصر کے لیے سیاحتی پروازیں بند کرنے کا اعلان

ہفتہ 14 نومبر 2015 11:50

آستانہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 نومبر۔2015ء) قزاخستان نے مصر کے لیے اپنی سیاحتی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات قزاخستان کے محکمہء سیاحت نے اپنے ایک بیان میں کہی۔

(جاری ہے)

اس دوران یہ بھی نہیں واضح کیا گیا کہ یہ پابندی کتنے عرصے کے لیے ہے۔واضح رہے کہ مصری علاقے جزیرہ نما سینائی میں روسی طیارے کے حادثے کے بعد متعدد ممالک مصر کے لیے اپنی پروازیں بند کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :