انتفاضہ القدس نے صہیونی ریاست کے زوال کی بنیاد رکھ دی ہے، ڈاکٹر محمود الزھار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:44:54 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:37:46 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:18:12 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:15:12 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:14:46 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:14:46 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:14:46 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:13:11 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:13:11 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:13:11 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 10:59:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

انتفاضہ القدس نے صہیونی ریاست کے زوال کی بنیاد رکھ دی ہے، ڈاکٹر محمود الزھار

القدس ،غرب اردن کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، آزادی کی منزل قریب ،دشمن زوال کا شکار ہونیوالا ہے , غیرملکیوں کو قبلہ اول کا تقدس پامال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، حماس رہنماء کا اجتماع سے خطاب

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 نومبر۔2015ء) حماس رہنماء و سابق فلسطینی وزیرخارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ فلسطین میں اکتوبر کے اوائل سے شروع ہونیوالی تحریک انتفاضہ القدس نے صہیونی ریاست کے زوال کی بنیاد رکھ دی ہے۔ القدس اور غرب اردن کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، آزادی کی منزل اب بہت قریب اور دشمن زوال کا شکار ہونیوالا ہے۔

غزہ کی پٹی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر الزھار نے کہا کہ غیرملکیوں کو قبلہ اول کا تقدس پامال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ یہودی قبلہ اول میں عبادت کی آڑ میں داخل ہوکر مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں، ان کا مقصد مذہبی رسومات کی ادئی نہیں بلکہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کیلئے راہ ہموار کرنا ہے۔ڈاکٹر الزھار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2015 - 11:14:46 :وقت اشاعت