فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائی، یہودی میاں ، بیوی ہلاک، دو لڑکے زخمی ہوگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:18:12 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:15:12 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:14:46 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:14:46 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:14:46 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:13:11 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:13:11 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 11:13:11 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 10:59:21 وقت اشاعت: 14/11/2015 - 10:45:29
پچھلی خبریں -

فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائی، یہودی میاں ، بیوی ہلاک، دو لڑکے زخمی ہوگئے

الخلیل ا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 نومبر۔2015ء) فلسطینی مزاحمت کاروں کی جراتمندانہ کارروائی کے نتیجے میں مقبوضہ مغربی کنارے میں 2غاصب صہیونی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونیوالے دونوں میاں بیوی ہیں ۔اطلاعات کے مطابق جمعہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں عثنیئیل نامی یہودی کالونی کے قریب مبینہ طورپر فلسطینی مزاحمت کاروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں صہیونی میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ کے نتیجے میں 16 سالہ یہودی لڑکا زخمی ہوا ہے جبکہ ایک لڑکا بھگدڑ کے نتیجے میں زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2015 - 11:13:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان