شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی،عائشہ ثناء

اسلام کے بنیادی اصولوں پر عمل کیا جائے تو تمام مشکلات ختم ،ملکی ترقی وخوشحالی یقینی ہے، انٹرویو

ہفتہ 14 نومبر 2015 11:10

شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی،عائشہ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) اداکارہ وکمپیئر عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھی ہیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں عائشہ ثناء نے کہا کہ ملک میں جہالت اور مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے، اگر ہم اسلام کے بنیادی اصولوں پر عمل کرلیں تو تمام مشکلات ختم اور ملک میں ترقی وخوشحالی یقینی ہے۔

متعلقہ عنوان :