ہمایوں سعیدکی 4 سال بعد ٹی وی سکرین پر واپسی، دل لگی میں مہوش حیات کیساتھ نظر آئینگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

لاہور

ہمایوں سعیدکی 4 سال بعد ٹی وی سکرین پر واپسی، دل لگی میں مہوش حیات کیساتھ نظر آئینگے

ہمیشہ ایسے پراجیکٹس کو ترجیح دی جس میں اچھی ٹیم کام کرے، دل لگی کی عمدہ ٹیم نے مجھے دوبارہ چھوٹی سکرین پر آنے پر مجبور کیا، گفتگو

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 نومبر۔2015ء) پاکستانی سپر سٹار ہمایوں سعید 4 سال بعد ٹی وی کرین پر ایک بار پھر دکھائی دینگے، ان کا نیا ڈرامہ ’دل لگی ‘ 2016ء میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائیگا، ڈرامے میں ان کیساتھ مرکزی کردار مہوش حیات ادا کریں گی ، ڈرامے کی پروڈکشن خود ہمایوں سعید کا اپنا پروڈکشن ہاؤس سکس سگما پلس دیگا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے کہا کہ ایک طویل عرصے کے بعد شاندار سکرپٹ ملا ہے، فائزہ افتخار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2015 - 11:04:09 :وقت اشاعت