دہشت گرد حملے شام میں کارروائیوں کا ردعمل ہیں، عینی شاہد کا بیان

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 14 نومبر 2015 10:15

دہشت گرد حملے شام میں کارروائیوں کا ردعمل ہیں، عینی شاہد کا بیان

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2015ء) پیرس دہشت گرد حملوں میں بچ جانے والے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ایک دہشت گرد جو اندھا دھند فائرنگ کر رہا تھا نے فائرنگ کرتے ہوئے بلند آواز کہہ رہا تھا کہ یہ حملے شام میں کارروائیوں کا ردعمل ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ دوسری جانب بٹاکلان ہال کے قریب سے ایک مشتبہ شخص گرفتار ہوا ہے جس نے داعش سے تعلقات کا اعتراف کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :