پیرس دہشت گرد حملے کے بعد شہری پیلے لباس میں کیوں لپیٹے ہوئے ہیں؟ آپ بھی جانئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

پیرس دہشت گرد حملے کے بعد شہری پیلے لباس میں کیوں لپیٹے ہوئے ہیں؟ آپ بھی جانئے

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2015ء) پیرس میں دہشت گرد حملوں کے بعد بٹاکلان کنسرٹ ہال کے قریب بچائے جانے والے افراد کو ہنگامی زندگی بچائے جانے والی پیلے کمبلوں میں محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔ یہ وہ افراد تھے جو دہشت گردانہ حملے کے وقت بٹاکلان ہال کے قریب و جوار میں موجود تھے ۔ پیلے کمبل یورپ میں ہنگامی طور پر استعمال کئے جاتے ہیں تاکہ عوام میں موجود افراد میں تمیز کی جا سکے۔یہ کمبل گرمائش فراہم کرتا ہے ۔

14/11/2015 - 10:01:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان