فرانس کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ اور دھماکے،26افراد ہلاک، متعدد زخمی،

ہفتہ 14 نومبر 2015 03:01

فرانس کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ اور دھماکے،26افراد ہلاک، متعدد زخمی،

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2015ء)فرانس کے مختلف حصوں میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 26افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں نے 4مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

حملہ آوروں نے بٹاکلان حال میں وجود 60سے زائد افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ فرانسیسی صدر اور کابینہ سٹیٹ ڈی فرانس میچ میں میچ دیکھ رہے تھے۔دہشتگردی کے واقعات سٹیڈیم کے قریب پیش آئے۔ فرانسیسی صدر اور تمام اعلی حکام کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر نے ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔