بنوں نامعلوم شرپسندوں کا ٹھیکیدار کے حجرہ پر دستی بموں سے حملہ کوئی جانی نقصان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:24:20 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:18:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:50:16 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:50:16 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:50:16 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:47:03 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:30:01 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:07:37 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:04:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:04:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:38:19
- مزید خبریں

بنوں

بنوں نامعلوم شرپسندوں کا ٹھیکیدار کے حجرہ پر دستی بموں سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء )نامعلوم شرپسندوں کا ٹھیکیدار کے حجرہ پر دستی بموں سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہُوا تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان کی حدود میں واقع نورڑ میں نامعلوم شرپسندوں نے ٹھیکیدار حاجی میر خان ولد فقیر عبداﷲ کے حجرہ پر دو دستی بم پھینک دیئے جوکہ پھٹنے سے وہاں کھڑی موٹر کار تباہ ہُوئی جبکہ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے کئی بار مذکورہ ٹھیکیدار کے گھر کو بارودی مواد سے اُڑانے کی کوشش کی گئی ہے ۔

13/11/2015 - 23:24:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان