آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز پر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤ ں کو بیان بازی سے روک دیا
بعض رہنماؤ ں کے بیان کا پارٹی کی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ،آئندہ کسی کو بیان جاری کرنے کی اجازت نہیں ہوگئی،تمام فیصلے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کرے گی، آصف علی زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری رخسانہ بنگش کا بیان
جمعہ 13 نومبر 2015 23:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز پر پارٹی رہنماؤ ں کو بیان بازی سے روک دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری رخسانہ بنگش کاکہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے بعض پیپلز پارٹی رہنماؤں کے آئی ایس پی آر سے متعلق بیان پر نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر پارٹی رہنماؤں کو بیان دینے سے روک دیا ہے۔
آصف زرداری کاکہنا ہے کہکہ حکومت کی حمایت یا مخالفت کا فیصلہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کرے گی۔ رخسانہ بنگش نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس پی آئی کی پریس ریلیز پر بعض رہنماؤ ں کے بیان کا پارٹی کی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔آئندہ کسی کو بیان جاری کرنے کی اجازت نہیں ہوگئی۔تمام فیصلے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.