آئی ایس پی آرکے بیان پرسیاستدانوں کی قلابازیاں سمجھ سے بالاترہیں ، ظفراﷲ جمالی

جمعہ 13 نومبر 2015 23:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء)سابق وزیراعظم میرظفراﷲ جمالی نے کہاہے کہ آئی ایس پی آرکے بیان پرسیاستدانوں کی قلابازیاں سمجھ سے بالاترہیں ،حکومت بتائے کہ نیشل ایکشن پلان پرکتنے فیصدرعملدرآمدکیاگیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کواپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کراچی آپریشن اورضرب عضب کے ثمرات عوام سمیٹ رہے ہیں ،نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدمیں حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے ،ڈھائی سال کے دوران 7ارب ڈالرکاقرضہ لیناگڈگورننس نہیں