وزارت پٹرولیم نے عامرطفیل کوایم ڈی پٹرولیم کااضافی چارج دیدیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:20:46 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:20:46 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:20:32 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:20:06 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:20:06 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:20:06 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:18:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:18:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:15:08 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:15:08 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:15:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وزارت پٹرولیم نے عامرطفیل کوایم ڈی پٹرولیم کااضافی چارج دیدیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)وزارت پٹرولیم نے عامرطفیل کوایم ڈی پٹرولیم کااضافی چارج دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ایم ڈی پٹرولیم کے عہدے کیلئے13افرادسے انٹرویومکمل کرلئے ۔انٹرویومیں ایم ڈی عامرطفیل اورڈی ایم ڈی امجدبھی شامل ہیں ،وزارت پٹرولیم نئے ایم ڈی پٹرولیم تعینات کی تلاش میں ہے ،تاہم وزارت کے ذرائع نے کہاکہ وزارت پٹرولیم ان دنوں امجداورعامرطفیل کوایم ڈیم پٹرولیم بنانے کے حق میں ہے۔

13/11/2015 - 23:20:06 :وقت اشاعت