روسی صدر 23نومبر کو ایران کا دور ہ کرینگے

جمعہ 13 نومبر 2015 23:11

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن 23نومبر کو ایران کا دورے پر روانہ ہونگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر کے ترجمان کاکہنا ہے کہ ولادی میر پوٹن 23نومبر کو تہران کا دورہ کرینگے، اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ سمیت دیگر اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال اور خطے میں سکیورٹی و دفاعی تجارت سے متعلق معاملات پر دوطرفہ معاہدوں پردستخط بھی کئے جائینگے

متعلقہ عنوان :