یوکرائن کا ہیلی کاپٹر سلواکیہ میں گر کر تباہ ، چھ افراد ہلاک

جمعہ 13 نومبر 2015 23:10

کیف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) یوکرائن میں فضائی حادثہ میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرائن کا ہیلی کاپٹر سلواکیہ میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ یہ معلوم نہیں ہوا کہ فضائی حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا کوئی اور وجہ تھی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہے اس کیلئے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہ

متعلقہ عنوان :