فیصل آباد میں آنکھوں کی تمام بیماریوں کے جدید علاج کے لئے انسٹیٹیوٹ آف آپتھلمالوجی قائم کیاجائے گا، گلزار حسین شاہ
آنکھوں کے جدید طریقہ علاج بارے ڈاکٹرز کیلئے عالمی معیار کی تربیتی سہولتیں بھی حاصل ہوں گی،سپیشل سیکرٹری صحت پنجاب
جمعہ 13 نومبر 2015 23:10
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) فیصل آباد میں آنکھوں کی تمام بیماریوں کے جدید علاج کے لئے انسٹیٹیوٹ آف آپتھلمالوجی قائم کیاجائے گا جس میں آنکھوں کے جدید طریقہ علاج کے بارے میں ڈاکٹرز کے لئے عالمی معیار کی تربیتی سہولتیں بھی حاصل ہوں گی۔اس مقصد کے لئے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی طرف سے منصوبہ سازی کی جارہی ہے۔
یہ بات سپیشل سیکرٹری صحت پنجاب سید گلزار حسین شاہ کی زیرصدارت اجلاس کے دوران بتائی گئی جس میں ڈی سی او نورالامین مینگل،الائیڈ وڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال،گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد،سمن آباد،ہلال احمر میٹرنٹی ہسپتال،تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس،ای ڈی او،ڈی اوہیلتھ اور محکمہ صحت کے دیگر مقامی افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.