وزیراعلیٰ بلوچستان اپنی نام کی طرح صوبے کا خود کو اکلوتا مالک تصور نہ کریں،مولانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:14:13 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:13:17 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:10:15 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:10:15 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:06:32 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:06:32 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:06:32 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:05:21 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:02:19 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:02:19 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:02:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

وزیراعلیٰ بلوچستان اپنی نام کی طرح صوبے کا خود کو اکلوتا مالک تصور نہ کریں،مولانا عبدالواسع

صوبے کے حوالے سے فیصلے اسمبلی کے مشاورت سے کرنا ان کا فرض ہے ، اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اپنی نام کی طرح صوبے کا خود کو اکلوتا مالک تصور نہ کرے ۔بلوچستان کے حوالے سے فیصلے اسمبلی کے مشاورت سے کرنا ان کا فرض ہے ۔حکومتی اتحادیوں سے بلوچستان کے عوام کو بناکر گواہ پوچھتے ہیں کہ وزیراعلیٰ کے تمام فیصلوں میں وہ شریک ہے یا یہ ان کے اپنے فیصلے ہیں وزیراعلیٰ سے کہتے ہیں کہ وہ گوادر کے حالیہ دورے کے حوالے سے وہ اپنے کئے گئے فیصلے اسمبلی اور کابینہ کے سامنے رکھ دے تاکہ عوام کو پتہ چل سکے ۔

یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ انہو ں نے کہا کہ دو ہفتوں کے مہمان وزیراعلیٰ اتنے مہربان تو نہیں ہوئے اس دو ہفتوں کے اقتدار کو 2صدیوں کو بھگتے رہے وہ حیران ہے کہ موجودہ حکومت اور اتحادی جن کا دعویٰ عوام کے حقوق کی تحفظ کا تھا کو ڈاکٹر مالک بلوچ نے نظر انداز کرتے ہوئے تن تنہا صوبے کی قسمت کا فیصلہ خود لگنے کیلئے گوادر روانہ ہوگئے ۔

آج وہ قوم کے حقوق دلانے والے دعویداروں سے پوچھتے ہے کہ اکیلے جاکر صوبے کے قسمت کا اختیار انہوں نے بھی وزیراعلیٰ کو دے رکھا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 23:06:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان