ایم ڈی سوئی گیس عظمی عادل ریٹائرڈہوگئیں ،عامر طفیل کو اضافی چارج سونپ دیاگیا

جمعہ 13 نومبر 2015 23:02

لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء ) مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردن گیس پائپ لائنز عظمیٰ عادل خان اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈہوگئیں ۔

(جاری ہے)

وزارت پٹرولیم کی طرف سے ڈی ایم ڈی سروسز عامر طفیل کو ایم ڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ۔ عظمیٰ عادل خان کو عارف حمید کے مستعفی ہونے کے بعد ایم ڈٖی تعینات کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :