حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے، چیئرمین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:24:20 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 23:18:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:50:16 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:50:16 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:50:16 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:47:03 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:30:01 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:07:37 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:04:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:04:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:38:19
- مزید خبریں

گلگت

حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے 18نومبر کوزلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کرینگے

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کابیان ، بارشوں میں جاں بحق خاتون کے لواحقین کو5لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان

گلگت ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ18نومبر کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل اصغر نواز کے ہمراہ پھنڈر اور دیگر زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے متاثرین کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لینگے۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے حالیہ بارشوں میں ہلاک ہونے والی رانی بی بی بنت عبدالمجید ساکن گوپس کے لواحقین کو5لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے اور زخمیوں بی بی خالدہ زوجہ عبد المجید ساکن گوپس، عبد الطیف ولد عبد المجید ساکن گوپس اور علی ولد گل شہزادہ کو فی کس ڈیڈھ لاکھ روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئے زخمیوں کو بہتر طبعی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جوٹیال سامی محلہ میں ٹرانسفارمر کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ برقیات کے آفیسران کو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 22:50:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان