سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے منعقد ہونیوالی چھٹی انٹر سکول وکالج گیمز 2015ء اختتام پذیر حکومت اور سپورٹس بورڈ پنجاب کھیلوں کے فروغ کیلئے نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمان
جمعہ 13 نومبر 2015 22:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے منعقد ہونیوالی چھٹی انٹر سکول وکالج گیمز 2015ء جمعہ کو اختتام پذیر ہوگئیں۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیرایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے اس موقع پر خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ انٹر سکول اینڈ انٹر کالج گیمز کا انعقادخوش آئند ہے۔
نوجوانوں میں سپورٹس کا رحجان بڑھ رہا ہے پنجاب حکومت اور سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس کے فروغ کیلئے نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر اس سال ان گیمز میں 250 سکولز و کالجز نے حصہ لیا ہے تو اگلے سال یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوگی۔ نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے اور یہی نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ نوجوان کو ٹیلنٹ کے اظہار کیلئے ان کو بھرپور مواقع میسر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.