وزیراعلیٰ شہبازشریف کا لاہور کے علاقے باغبانپورہ سے اغوا ہونے والی 2سالہ بچی کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:03:41 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:03:41 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:03:41 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:02:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:02:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:02:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:01:01 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:01:01 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:01:01 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:59:47 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:59:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا لاہور کے علاقے باغبانپورہ سے اغوا ہونے والی 2سالہ بچی کو بازیاب کرانے کا حکم

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقے باغبانپورہ سے اغوا ہونے والی 2سالہ بچی کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ 2سالہ بچی کی بازیابی یقینی بنائی جائے اور واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

13/11/2015 - 22:02:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان