Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اوکاڑہ اور میانوالی میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعہ 13 نومبر 2015 22:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اوکاڑہ اور میانوالی میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :