Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سابق آئی جی پولیس پنجاب اقبال خان سنبل کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 13 نومبر 2015 22:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اقبال خان سنبل کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :