بزنس مین پینل فیڈریشن کو کسی فرد واحد کی ذاتی جاگیر نہیں بننے دیں گے، میاں انجم نثار
مختلف سیکٹرز کی یسوسی ایشنز نے بزنس مین پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا،میاں زاہد حسین
جمعہ 13 نومبر 2015 21:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) چییر مین بزنس مین پینل (پنجاب زون) میاں انجم نثار نے کہا ہے کہ ہم FPCCI کو ایک خود مختارادارہ بنانا چاہتے ہیں فیڈریشن کو کسی فرد واحد کی ذاتی جاگیر نہیں بننے دیں گے۔ ہم تمام بزنس کمیونٹی کو ساتھ لیکر مسائل کے حل کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ میاں انجم نثار فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن کے حوالے سے بزنسمین پینل کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
انھوں نے کہا کہ فیڈریشن کے موجودہ سال میں فوٹو سیشنز کے سوا کچھ نہیں ہوا، بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کچھ بھی نہیں کیا گیا ۔ فیڈریشن پاکستان چیمبر کے موجودہ صدر کاروباری برادری کی بجائے سرکار کے نمائندے بنے رہے اور مختلف سیکٹرز کی کمیٹیاں غیر متعلقہ افراد کے ہاتھوں میں دے دی گئیں جس وجہ سے ادارہ بجائے متحرک ہونے کے جمود کا شکار ہو گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.