رواں ہفتہ کے دوران ملک میں گندم کی کاشت کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

اسلام آباد

رواں ہفتہ کے دوران ملک میں گندم کی کاشت کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) رواں ہفتہ کے دوران ملک میں گندم کی کاشت کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ 36 سے48 گھنٹوں کے دوران موسم سرد رہے گا اور بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہو سکتی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، بالائی فاٹا، کشمیر، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ بالائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 21:21:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان