وہاڑی میں نامعلوم افراد نے ماں بیٹے کو قتل کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:35:15 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:14:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:14:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:11:34 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:11:34 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:10:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:10:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:06:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:06:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:05:19 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:05:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

وہاڑی

وہاڑی میں نامعلوم افراد نے ماں بیٹے کو قتل کردیا

پولیس نے شک کی بنیاد پر مقتول کی بیوی اور ایک ملازم کو حراست میں لے لیا

وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)وہاڑی میں نامعلوم افراد نے ماں بیٹے کو قتل کردیا ٗپولیس نے شک کی بنیاد پر مقتول کی بیوی اور ایک ملازم کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق وہاڑی کے نواحی علاقے 555 ای بی میں پولٹری فارم کے مینجر منیر اور اسکی والدہ امیراں بی بی کو نامعلوم افراد نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا،اور تفتیش شروع کردی۔ دوران تفتیش متضاد بیانات سامنے آئے تو پولیس نے شک کی بنیاد پر مقتول کی بیوی رمضانہ اور ایک ملازم کو حراست میں لے لیا ہے

13/11/2015 - 21:10:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان