اسلام آباد ٗ وزارت داخلہ کا لال مسجد کے خطیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
مولاناعبدالعزیز نے انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد طلبہ ریلی منسوخ کردی
جمعہ 13 نومبر 2015 21:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) وزارت داخلہ نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کیخلاف ایک بار پھر تادیبی کارروائی کا فیصلہ کر لیاجبکہ مولاناعبدالعزیز نے انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد طلبہ ریلی منسوخ کردی۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز مذہب کے نام پر امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنا چاہتے ہیں،اس لئے لال مسجد کے خطیب اور ان کے ساتھیوں کیخلاف کارروائی کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں دوسری جانب مولانا عبدالعزیز کو جامعہ حفصہ سے جلوس کی شکل میں لال مسجد نماز جمعہ پڑھانے کیلئے جاناچاہتے تھا مگر انتظامیہ نے پولیس اور رینجرز کوجامعہ حفضہ کے باہرتعینات کردیا مولانا عبدالعزیز نے انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد نفاذ قرآن وسنت ریلی منسوخ کردی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.