لاہور میں ڈزنی لینڈ کی طرز پر پارک بنانے کا معاہدہ طے پا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:09:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:09:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:08:10 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:08:10 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:08:10 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:07:27 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:05:19 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:03:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:03:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:02:02 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:02:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور میں ڈزنی لینڈ کی طرز پر پارک بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) لاہور میں ڈزنی لینڈ کی طرز پر پارک بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈزنی لینڈ کی طرز پر پارک بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدہ پنجاب حکومت اور ایک نجی چینی کمپنی کے مابین طے پایا ہے۔ معاہدے کی لاگت 36 ارب روپے ہے جسے 18 ماہ کے عرصے میں تعمیر کرلیا جائے گا۔ پارک میں دنیا کے معروف ڈزنی پارک جیسی جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ یہ پاکستان میں اپنی طرز کا پہلا پارک ہو گا۔
13/11/2015 - 21:07:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان