ٹیوٹااور بلھے شاہ پیکیجنگ کے مابین نوجوانوں کیلئے تربیت سے ہنر مند بنانے ،روزگار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:50:00 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:45:45 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:45:45 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:45:45 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:44:32 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:44:32 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:42:45 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:42:39 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:39:56 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:39:56 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:38:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ٹیوٹااور بلھے شاہ پیکیجنگ کے مابین نوجوانوں کیلئے تربیت سے ہنر مند بنانے ،روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

ٹریننگ پروگرام گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قصور، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ لاہور اور ملتان میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شروع کئے جائینگے ‘ چیئرپرسن ٹیوٹا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء )ٹیوٹااور بلھے شاہ پیکیجنگ پرائیویٹ لمیٹڈکے مابین نوجوان نسل کیلئے ٹریننگ سے ہنر مند بنانے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے، معاہدے کے مطابق ٹریننگ پروگرام گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قصور، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ لاہور اور ملتان میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شروع کئے جائینگے اورپھربعدمیں دیگر شہروں میں بھی شروع کئے جائینگے۔

چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر بلھے شاہ پیکیجنگ پرائیویٹ لمیٹڈ علی اسلم نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی،بلھے شاہ پیکیجنگ پرائیویٹ لمیٹڈکے افسران ہیکن مو لڈن، عاصمہ جاوید، امبرین حفیظ، محمد وسیم، شاہد حفیظ ،احمد رفیق ، ٹیوٹا افسران عبد القیوم ، اختر عباس بھروانہ، مصطفی کمال پاشا، مقصود احمد، عامر حسن، عائشہ قاضی، سرفراز انور اور دیگر ٹیوٹا افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے معاہدے کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 600سے 800ٹرینیز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 20:44:32 :وقت اشاعت