پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر حکومت کی جانب سے غلط معلومات کی فراہمی پر اپوزیشن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:36:10 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:22:58 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:22:58 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:22:58 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:21:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:21:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:19:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:19:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:19:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:12:32 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:56:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر حکومت کی جانب سے غلط معلومات کی فراہمی پر اپوزیشن اورحکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان کا 2 مرتبہ ایوان سے واک آؤٹ

حکومت نے کوئی چیز نہیں چھپائی ‘ تمام حقائق قوم اور ایوان کے سامنے رکھے ،وفاقی وزیر سیفران

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)سینیٹ میں پاک چین اقتصادی راہداری پر حکومت کی جانب سے غلط معلومات فراہم کرنے پر اپوزیشن جماعتو ں کے تمام اراکین سمیت حکومتی اتحادی پختونوا ملی عوامی پارٹی کے ارکان نے بھی 2 مرتبہ ایوان سے واک آؤٹ کیا اور موقف اختیار کیاکہ حکومت انہیں اور عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے،قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے بہت کرخت الفاظ استعمال کئے کہ گورنمنٹ دھوکہ دے رہی ہے۔

مجھے اس بات پر بڑا دکھ ہوا ہے ‘ میری احسن اقبال سے بات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سب سے پہلے مغربی روٹ کی بات ہو گی‘ فرحت اﷲ بابر جرنلسٹ رہ چکے ہیں انہیں الفاظ کا چناؤ اور مطلب و معنی معلوم ہونا چاہئیں‘ وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہاکہ دلوں کے راز رب جانے ‘ حکومت نے کوئی چیز نہیں چھپائی ‘ تمام حقائق قوم اور ایوان کے سامنے رکھے ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 20:21:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان