وزیر اعظم کسان پیکج کے تحت شہر کے کسانوں میں امدادی رقوم کے پے آرڈرز کے تقسیم کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:22:58 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:21:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:21:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:19:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:19:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:19:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 20:12:32 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:56:42 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:56:42 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:55:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:55:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر اعظم کسان پیکج کے تحت شہر کے کسانوں میں امدادی رقوم کے پے آرڈرز کے تقسیم کے عمل جا ری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء )ضلعی انتظامیہ لاہور نے بھی وزیر اعظم کسان پیکج کے تحت لاہور شہر کے کسانوں میں امدادی رقوم کے پے آرڈرز کے تقسیم کے عمل کو جا ری رکھا اور لا ہور کے پانچ مراکز میں سینکڑوں کسانوں میں فی ایکڑ5ہزار کے حساب سے پے آرڈرز تقسیم کیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے قائم کر دہ ان مراکز پر کسانوں کو مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ ان کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ڈی سی او لاہورکیپٹن(ر)محمد عثمان نے بتایا کہ مراکز پر کسانوں کو کھانا بھی دیا جا رہا ہے اور اس کے علا وہ فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔

13/11/2015 - 20:19:22 :وقت اشاعت