فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:34:59 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:34:59 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:33:41 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:33:41 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:33:41 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:15:20 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:54:18 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:47:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:47:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:44:40 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:43:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شیخوپورہ

شیخوپورہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2017 - 16:12:00 وقت اشاعت: 27/02/2017 - 18:54:14 وقت اشاعت: 27/02/2017 - 23:42:40 وقت اشاعت: 27/02/2017 - 23:42:42 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 16:31:51 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 16:31:53 شیخوپورہ کی مزید خبریں

فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی

فیروزوالا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا ہے جس کے باعث 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیروزوالا میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور ن لیگ کا کارکنان میں شدید تصادم ہوا ہے۔ تصادم کے دوران دونوں جانب سے لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا تاہم اس موقع پر پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ تصادم کے باعث 5 افراد شدید زخمی ہو گئےہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
13/11/2015 - 19:15:20 :وقت اشاعت