آج پہلے کی نسبت اچھے گھرانوں سے خواتین اداکاری میں اپنا مقام پیدا کر ہی ہیں‘ اداکارہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:37:07 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:12:30 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:12:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:30 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:51:49 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:46:27 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:46:26 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:05:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:05:12
- مزید خبریں

لاہور

آج پہلے کی نسبت اچھے گھرانوں سے خواتین اداکاری میں اپنا مقام پیدا کر ہی ہیں‘ اداکارہ بشری انصاری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آج پہلے کی نسبت اچھے گھرانوں سے خواتین اداکاری میں اپنا مقام پیدا کر ہی ہیں‘ جب میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو اتنی خواتین اداکاریں موجود نہیں تھیں جتنی آج ہیں ۔اپنے انٹر ویو میں بشری انصاری نے کہا کہ میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے پی ٹی وی سمیت جن ٹی وی چینلز پر اداکاری کی لوگوں نے اسے ہمیشہ پسند کیا ۔ اگر کوئی میری اداکاری پر مثبت تنقید کرتا ہے تو مجھے برا نہیں لگتا ۔ انہوں نے کہا کہ میں ہر ڈرامہ سیریل میں پہلے سے اچھی اداکاری کرنے کی کوشش کرتی ہوں ۔

13/11/2015 - 19:12:29 :وقت اشاعت