پو جابھٹ اور مہیش بھٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے‘اداکارہ سارہ لورین
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 22:37:07 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:12:30 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:12:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:30 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:51:49 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:46:27 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:46:26 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:05:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:05:12
- مزید خبریں

لاہور

پو جابھٹ اور مہیش بھٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے‘اداکارہ سارہ لورین

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ٹیلنٹ نہیں وسائل کی کمی ہے پو جابھٹ اور مہیش بھٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں سارہ لورین نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی فلم کجرارے میں کام کرنے کا تجربہ کامیاب رہا مجھے امید ہے کہ میں آئندہ مستقبل میں بھی پوجا اور مہیش بھٹ کی ٹیم کا حصہ بنوں گی ۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کامیابی کے لیے جہاں اداکاری کے ساتھ رقص بہت ضروری ہے اسی طرح بالی وڈ فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ نئے لوگوں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

13/11/2015 - 19:08:31 :وقت اشاعت