سندھ ہائیکورٹ نے مون گارڈن کے فلیٹس خالی کروانے کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کردیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 13 نومبر 2015 18:54

سندھ ہائیکورٹ نے مون گارڈن کے فلیٹس خالی کروانے کے حوالے سے حکم امتناعی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) سندھ ہائیکورٹ نے مون گارڈن کے فلیٹس خالی کروانے کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کراچی کے معروف مون گارڈن کے حوالے سے اہم حکم جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سندھ ہائیکورٹ نے ریلوے کی زمین پر بنے 100 رہائشی فلیٹس کو خالی کروانے کے حکم پر 18 نومبر تک حکم امتناعی جاری کیا ہے۔ مون گارڈن کے رہائشیوں نے فلیٹس فوری خالی کرنے کے احکامات پر حکم امتناعی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :