سلمان خان کی پریم رتن دھن پایو کی پہلے ہی دن 40کروڑ کمائی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:12:30 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:12:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 19:08:30 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:51:49 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:46:27 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:46:26 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:05:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:05:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:05:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سلمان خان کی پریم رتن دھن پایو کی پہلے ہی دن 40کروڑ کمائی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)پریم کا ایک او رگیم چل گیا ، دیوا لی پر ڈبل سلمان دھماکا پریم رتن دھن پایو نے پہلے ہی دن 40کروڑ کما کرسارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔باکس آفس پر سو کروڑ کا چھکا لگانے کیلئے ایک ہی سلمان کافی ہوتا ہے ، لیکن جب ایک ہی فلم میں 2 سلمان ہوں اور ان میں ایک سب کا ،لاڈلا پریم ہو تو باکس آفس پر ریکارڈ ٹوٹنے ہی تھے۔فلم اب کتنے دنوں میں سو کروڑ پھر2 سو کروڑ کمائے گی، فلم بینوں نے ابھی سے فیملی ڈرامے کے شوز گننے شروع کردیے ہیں۔

13/11/2015 - 18:51:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان