عمر اکمل ،عظیم گھمن کی ایس ایچ اور درخواست گزار کے ہمراہ تصویر سامنے آگئی
ایس ایچ او عظیم گھمن نے عمر اکمل کی موجودگی اور ملاقات سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا
جمعہ 13 نومبر 2015 18:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل اور سابق انڈر 19کپتان عظیم گھمن کی سائٹ ایریا تھانے کے ایس ایچ او اور وکیل کے ہمراہ تصویر میڈیا کے سامنے آگئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تصویر میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل اور حیدر آباد ٹیم کے کپتان عظیم گھمن سائٹ تھانے کے ایس ایچ او حق نواز اور عرفان ملک ایڈووکیٹ کے ہمراہ بیٹھے نظر آرہے ہیں ،ذرائع کے مطابق پولیس نے عرفان ملک کی درخواست پر ہی پوش ایریا میں چھاپہ مارا تھا جہاں سے عمر اکمل اور عظیم گھمن سمیت ایک اور کرکٹر کو حرست میں لیا گیا تھا تاہم اعلی شخصیت کی مداخلت پر انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.