راولپنڈی؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتنے مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں اورنگزیب فاروقی کیخلاف مقدمہ میں پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی

جمعہ 13 نومبر 2015 18:43

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج آصف مجید اعوان نے مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ میں پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزسماعت کے موقع پر ملزم اورنگزیت فاروقیعدالت مین پیش ہوئے لیکن لیکن پراسیکیوٹر غیر ھاجر تھے جسپر فاضل جج نے سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :