چین اور پا کستان کے ما بین بینکا ری پروٹو کولز نے کام شروع کر دیا،چینی وزارت تجارت

جمعہ 13 نومبر 2015 17:42

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) چین اور پا کستان کے ما بین معا ہدے کی تو ثیق کے بعد بینکا ری پروٹو کولز نے کام کر نا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بینکا ری پروٹو کول دو نوں مما لک کے ما بین طے پا نے آزادانہ تجا رتی معا ہدے کا حصہ ہے جس پر چینی صدر شی چن پنگ کے دورہ پا کستان میں دستخط کیئے گئے تھے۔بیان میں مز ید کہا گیا ہے کہ دو نوں مما لک کے ما بین بینکا ری پروٹو کولز کے سبب اقتصادی راہداری میں سر ما یہ کا ری کیلئے آ سا نیاں پیدا ہو ں گی۔

متعلقہ عنوان :