پا کستان اور چین کاخطے میں امن و استحکام کیلئے د فا عی تعاون مز ید مضبوط بنانے پر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:57:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:57:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:57:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:44:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:44:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:42:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:40:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:40:04 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:40:04 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:40:04 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:39:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

پا کستان اور چین کاخطے میں امن و استحکام کیلئے د فا عی تعاون مز ید مضبوط بنانے پر اتفاق

چینی وزارت د فا ع کے امور خارجہ کے ڈی جی کی سی ایم سی کے سربراہ جنرل فین کے دورہ پا کستان کے حوالے سے پر یس بر یفنگ

اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)چین نے انسداد دہشت گردی میں پا کستان کے ساتھ فو جی تعاون جا ری رکھنے کے عزم کا اظہار کر دیا ہے،دو نوں مما لک نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے مذاکرات میں فو جی سطح پر تعاون مز ید مضبوط کر نے پر اتفاق کیا ہے۔پا کستان کے دورے پر مو جود چین کی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئر مین جنرل فین چا نگ لا نگ کی مصرو فیات کے حوا لے سے چین کی وزارت د فا ع کے امور خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ریئر ایڈ مر ل گوان یو فی نے گز شتہ روز اسلام آ با دمیں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چین خطے میں امن و استحکام کیلئے انسداد دہشت گردی میں پا کستان کے ساتھ تعاون جا ری رکھے گا تا ہم اس شرا کت داری کسی بھی ملک کو گھبرا نے کی ضرورت نہیں ہے۔

پا ک چین اقتصادی را ہداری کے حوالے سے بات کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ "ون بیلٹ ون روڈ"کے تحت شروع کیئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 17:42:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان