جے ایف 17تھنڈر کی فرو خت کیلئے خر یدار ملک کے ساتھ پہلا معا ہدہ طے پا گیا
جمعہ 13 نومبر 2015 17:42
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء)پا کستان اور چین کے مشتر کہ تعاون سے تیار ہو نے والے فورتھ جنر یشن لڑا کا طیارے جے ایف 17تھنڈر کی عا لمی ما رکیٹ میں فرو خت کے معاہدے کی تصد یق ہو گئی۔گز شتہ روز ایو ی ایشن انڈ سٹری آ ف چین کے ڈپٹی چیف لی یو کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پا کستان اور چین نے بیجنگ میں مشتر کہ طور پر طیارے کے خرا یدار ملک کے ساتھ فرو خت کے معا ہدے پر دستخط کئے ،ابتدا ئی طور پر طیارہ خر ید نے والے ملک کا نام ظا ہر نہیں کیا گیا۔
بیان میں یہ نہیں بتا یا گیا کہ اس معا ہدے پر دستخط کب کئے گئے اور پہلے مر حلے میں کتنے طیارے فرو خت کیئے جا ئیں گے۔اس وقت یہ طیا رے صرف پا کستان استعمال کر ر ہا ہے جن کی تعداد 60ہے۔(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک خریدار کے ساتھ معا ہدہ طے پا چکا ہے جبکہ دیگر مما لک نے بھی بذات خود طیا رے کی کا ر کر دگی کا جا ئزہ لینے کے بعد خر یداری میں دلچسپی ظا ہر کی ہے۔
دبئی میں ہو نے والے 14ویں ایئر شو میں متعدد مما لک نے جے ایف 17تھنڈر لڑاکا طیا روں کی کا ر کر دگی کو سراہا۔بیان میں مز ید کہا گیا ہے کہ لڑا کا طیارہ متعدد مما لک کی افواج کے زیر استعمال پہلی اور دوسری جنر یشن کے لڑا کا طیاروں کا بہتر ین متبا دل ہے جو کہ فضا ئی حملے، فضا ء سے زمین پر ٹا رگٹ کو نشا نہ بنا نے اور بہتر ین کار کر دگی کی صلا حیتیں ر کھتا ہے۔پا کستان اور چین نے امید ظا ہر کی ہے کہ آ ئند ہ 20سال میں 300طیارے فرو خت کیئے جا ئیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.