وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کی ڈیفڈکے نمائندے بین فرنچ کے ساتھ ملاقات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:44:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:42:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:40:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:40:04 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:40:04 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:40:04 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:39:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:39:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:39:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:38:08 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:38:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کی ڈیفڈکے نمائندے بین فرنچ کے ساتھ ملاقات

پنجاب حکومت اور ڈیفڈ کے مابین سماجی و فلاحی پروگراموں کے دائرہ کار کو وسعت دی جائے گی ‘راجہ اشفاق سرور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء )صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارے ڈیفڈ کے تکنیکی و مالی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، پنجاب حکومت کی شفافیت اور میرٹ پر مبنی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے ڈیفڈ ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ سمیت مختلف ترقیاتی و اصلاحاتی پروگرامز میں ہمارا پارٹنر ہے، پنجاب حکومت اور ڈیفڈ کے مابین سماجی فلاحی پروگراموں کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لئے مستقبل میں اشتراک کار کو مزید بڑھا یا جائے گا -انہوں نے یہ بات ِ پنجاب میں برطانیہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ڈیفڈکے صوبائی نمائندے بین فرنچ کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ پنجاب میں ڈیفڈ کے تعاون سے تعلیم ، صحت ، سکل ڈویلپمنٹ ، انرجی ،انفراسٹرکچر سمیت مختلف

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 17:40:04 :وقت اشاعت