بلدیاتی انتخابات میں پولیس ،سول انتظامیہ غیرجانبدار رہے ، کوئی شکایت ملی تو سخت کارروائی کی جائیگی‘ چیف الیکشن کمشنر
تینوں مراحل میں منسوخ ہونیوالی پولنگ بیک وقت دسمبر کے وسط میں ہوگی‘ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی میڈیا کو بریفنگ
جمعہ 13 نومبر 2015 17:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان جسٹس (ر) سردار رضا خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پولیس اور سول انتظامیہ غیرجانبدار رہے ، کوئی شکایت ملی تو سخت کارروائی کی جائے گی،دوسرے مرحلے میں بھی پولیس پولنگ اسٹیشنوں کے اندر موجود ہو گی جبکہ فوج باہر گشت کرتی رہے گی ، الیکشن کا پرامن ،شفاف اور غیرجانبدارانہ انعقاد یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔
بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات کا جائزہ کے لیے لاہورمیں چیف الیکشن کمشنرجسٹس (س) سرداررضا خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 12ا ضلاع کے ڈی سی اوز، ڈی پی اوز، آر اوز اور ڈی آراوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی الیکشن کمشنرنے چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ ہوم سیکرٹری ،آئی جی پنجاب نے چیف الیکشن کمشنر کو سکیورٹی سے متعلق بھی بریفنگ دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.