کیسکو انجینئرز وآفیسر الیکشن میں کامیاب کرانے پر انجینئروآفیسرز کا شکر گزار ہوں، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:36:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:36:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:36:38 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:35:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:35:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:35:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:34:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:34:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:34:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:33:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:33:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کیسکو انجینئرز وآفیسر الیکشن میں کامیاب کرانے پر انجینئروآفیسرز کا شکر گزار ہوں، اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا، احمد حسین لہڑی

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) انجینئرزوآفیسرزایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر احمدحسین لہڑی نے کہاہے کہ کمپنی کی ترقی وخوشحالی اورانجینئرزوآفیسرزوملازمین کے فلاح وبہبود کومدنظررکھ کر کمپنی میں اپنا پیشہ ورانہ فرائض احسن طریقے سے انجام دیں گے۔انھوں نے کہاکہ وہ کمپنی کے اجتماعی کاموں اورمفادات کوہرفورم پر ہمیشہ اولین ترجیح دیں گے ۔

انھوں نے تمام انجینئرزوآفیسرزکاشکریہ اداکرتے ہوئے انھیں الیکشن میں کامیاب کرانے اوران پرجواعتماد کااظہارکیاگیاہے اُس پر ہرممکن پورااُترنے کی کوشش کریں گے ۔علاوہ ازیں وہ کمپنی کے تمام انجینئرز،افسران وملازمین کے مطالبات ہرفورم پر بلاتفریق حل کرنے میں اپناہرممکن کرداراداکریں گے ۔احمدحسین لہڑی نے الیکشن کی نگرانی کرنے والے سوشل ویلفیئرڈپارٹمنٹ اورکیسکوالیکشن کمیٹی کاشکریہ اداکرتے ہوئے انھیں کامیاب الیکشن کے انعقادپرمبارکباد دیں۔

13/11/2015 - 17:35:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان