وہاڑی،احاطے کے تنازع پر دو گروپوں میں لڑائی ،دو خواتین سمیت 4افراد شدید زخمی

جمعہ 13 نومبر 2015 17:34

وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) احاطے کے تنازع پر دو گروپوں میں لڑائی دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی واقعات کے مطابق 85ڈبلیو بی میٓں احاطے کے قبضہ کے تنازع پر دو گروپوں میں شدید لڑائی کے باعث 4افراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو1122نے زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دی اور ڈی ایچ کیو شفٹ کردیا پولیس تھانہ ٹھینگی کے مطابق دونوں پارٹیوں کا پولیس نگرانی میں میڈیکل کروارہے ہیں بعدازاں سخت کاروائی کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :