امریکہ اور اس کے خواریوں کے خلاف قیامت تک جہاد جاری رہیگا، امریکہ اور اس کے خواری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:32:21 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:32:21 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:32:21 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:29:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:03:47 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:03:47 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:01:47 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:00:57 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:00:57 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:00:57 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 16:53:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چار سدہ

امریکہ اور اس کے خواریوں کے خلاف قیامت تک جہاد جاری رہیگا، امریکہ اور اس کے خواری دین اسلام اور مسلم امہ کو مٹانے کیلئے سازشوں میں مصروف ہیں، رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ کا مرکزی جامع مسجد میں اجتماع سے خطاب

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء ) رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے خواریوں کے خلاف قیامت تک جہاد جاری رہیگا۔ امریکہ اور اس کے خواری دین اسلام اور مسلم امہ کو مٹانے کیلئے سازشوں میں مصروف ہیں ۔ مذہب اور فرقے کے نام پر گرفتاریاں کسی صورت منظور نہیں ۔ دہشت گردی ایکٹ سے فرقے اور مذہب کو ہٹانے کے لئے عنقریب قومی اسمبلی میں بل پیش کیا جائیگا۔

مغربی قومیں قادیانی مرزا غلام محمد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ وہ مرکزی جامع مسجد میں اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ مولانا سید گوہر شاہ نے کہاکہ برصغیر کے آزادی کے وقت اسلام دشمن قوتوں نے قادیانی مر زا غلام محمد کو میدان میں اُتار کر قلم کی جہاد پر زور دیا مگر حاجی صاحب ترنگزئی اور اس کے ساتھیوں نے دیگر جہادی اکابرین کے ہمراہ بندوق اُٹھا کر جہاد شروع کیا جس کے دورس اور مثبت نتائج برآمد ہوئے ۔

انہوں نے واضح کیا کہ قیامت تک جہاد جاری رہیگا کیونکہ امریکہ اور مغربی طاقتوں نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 17:03:47 :وقت اشاعت